راولپنڈی: شوہر کے تشدد سے بیوی جابحق

راولپنڈی: شوہر کے تشدد سے بیوی جابحق اس واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان:بس سے اتار کر 7 مسافر قتل کردیئے گئے