Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی سے جھنگ جانے والی طالبہ کی لاش گھر پہنچ گئی

راجن پور

راولپنڈی سے جھنگ جانے والی طالبہ کی لاش گھر پہنچ گئیراولپنڈی سے جھنگ جانے والی

پولیس کے مطابق لڑکی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ہفتہ وار چھٹی پر گھر واپس آ رہی تھی تاہم گھر نہ پہنچ سکی۔ چک نمبر 232 ج ب کی رہائشی 19 سالہ کنزیٰ بس کے ذریعے گھر آ رہی تھی اور اسی دوران اہلِ خانہ کے ساتھ بھی رابطے میں تھی لیکن چنیوٹ روڈ پر موڑ کے قریب مردہ حالت میں ملی۔

راولپنڈی سے جھنگ جانے والی

پولیس کا کہنا ہے کہ کنزیٰ کے بیگز بھی لاش کے قریب سے ملے ہیں جبکہ لاش کے قریب سے رکشہ کے ٹائر کے نشانات ملے ہیں۔ پولیس کی جانب سے بس اور رکشہ کو ٹریس کیا جا رہا ہے، لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پشاور: بیٹی نے باپ قتل کردیا

Exit mobile version