راولپنڈی: غربت 2 بہنوں کی جان لے گئی
پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
تنگدستی و غربت
پولیس کے مطابق دونوں بہنوں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کی۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔