Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی:کالجز میں آئس بیچنے والے 2ملزم گرفتار

5e9db64ab76d2

راولپنڈی:کالجز میں آئس بیچنے والے 2ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق منشیات فروشوں سے 4 کلو سے زائد آئس برآمد ہوئی ہے۔ سی پی او کے مطابق ایک سال کے دوران 4 ہزار سے زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

فیصل آباد: تھانیدار کے کمرے سے منشیات برآمد

Exit mobile version