Site icon MASHRIQ URDU

راولپنڈی:فائرنگ سے سوئے 3 افراد قتل

راولپنڈی: فائرنگ سے 3 افراد قتل

شوہر قتل

راولپنڈی: فائرنگ سے سوئے 3 افراد قتلراولپنڈی: فائرنگ سے 3 افراد قتل

اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ مقتولین میں والد اور 2 بیٹے شامل ہیں، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔  پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

سی پی او خالد ہمدانی نے ایس پی صدر سے واقعے کی رپورٹ طلب کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو تحویل میں لیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔

راولپنڈی: فائرنگ سے 3 افراد قتل

پولیس نے کہا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

راولپنڈی: 7 ماہ کی بچی اغواء و قتل، ملزم گرفتار

Exit mobile version