Site icon MASHRIQ URDU

راجہ فیصل ممتازوزیراعظم آزادکشمیر منتخب

راجہ فیصل ممتاز راٹھور

آزادکشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھوروزیراعظم آزادکشمیرمنتخب،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب،تحریک عدم اعتماد سردارجاوید ایوب،چوہدری قاسم مجید نے دیگر کے ہمراہ پیش کی،تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طورپرفیصل ممتاز راٹھور کا ناپیش کیاگیا۔راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو 36ووٹ ملے‘مخالفت میں دوووٹ کاسٹ ہوئے۔

Exit mobile version