Site icon MASHRIQ URDU

رائے ونڈ: گداگری اور چندہ مانگنا جرم

781586 43721429

رائے ونڈ: حکومت پنجاب نے گدا گری ایکٹ منظور کر لیا ہے۔ جس کے تحت کوئی بھی انسان بزرگ یا بچہ بھیک نہیں مانگ سکتا۔ بھیک مانگنے والوں پر فوراً ایف ائی آر درج کر دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی رائیونڈ نے پھاٹک سوئے آصل کے قریب  بھیک مانگنے پر عامر عباس انصاری کو گرفتار کر کے ایف ائی آر دے دی گئی۔

پھول نگر:سوئی گیس بلوں میں ہوشربا اضافہ

Exit mobile version