Site icon MASHRIQ URDU

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پہلا بیان جاری

l 297912 042752 updates 1 e1742025718479

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پہلا بیان جاری

سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنا طویل بیان انگریزی، اردو، سندھی اور سرائیکی میں جاری کیا ہے۔ بیان میں واضح کیا ہے کہ میں اپنے والد کی میراث کو آگے لے کر چلوں گا۔  میرے پاس والد کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو میں کوئی عہدہ یا رکنیت نہیں ہے۔

حکومت کا ساتھ دیں گے، وزیر لیں گے، بلاول 

Exit mobile version