دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں 16 بہادر جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔انہوں نے شہداء کے لواحقین … دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری پڑھنا جاری رکھیں