دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی

Mashriq Urdu سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، آج صبح دہشت گردوں نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی تھی۔ دہشت گرد اور افغان طالبان نے مل کر پاکستانی چوکیوں پر بلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کا سیکیورٹی فورسز نے منہ … دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی پڑھنا جاری رکھیں