Site icon MASHRIQ URDU

دہشتگرد کبھی کامیاب نہیں ہونگے: شہباز شریف

قومی ترقیاتی بجٹ:

مشرق اردو

دہشتگرد کبھی کامیاب نہیں ہونگے: شہباز شریف

شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی اور واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمے داران کے تعین و کارروائی کی ہدایت بھی  کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی قربانیاں قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بلوچستان کی ترقی و امن کے دشمن ہیں۔

دہشت گردی پر پوری قوم اشکبار اور غمزدہ ہے، وزیر اعظم

Exit mobile version