دِل کی دھڑکن، تاریخ کا نغمہ، ثقافت کا آئینہ۔۔۔۔لاہور

دِل کی دھڑکن، تاریخ کا نغمہ، ثقافت کا آئینہ۔۔۔۔لاہور (قسط نمبر 1) لاہور صرف ایک شہر نہیں، یہ ایک ”روح“ ہے جو صدیوں کے سفر میں جڑی ہوئی ہے۔ جیسے دریائے راوی کی لہریں اس کے دامن کو چومتی ہیں، ویسے ہی یہ شہر وقت کی دھول میں چمکتا رہا، کبھی راجاؤں کے تاج میں … دِل کی دھڑکن، تاریخ کا نغمہ، ثقافت کا آئینہ۔۔۔۔لاہور پڑھنا جاری رکھیں