دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 163 رنز پر ڈھیر

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 163 رنز پر ڈھیر ملتان میں آج ٹاس جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم پاکستانی بولرز نے آج بھی اچھی بولنگ کی اور جلد ہی 2 وکٹیں حاصل کرلیں۔  دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل … دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 163 رنز پر ڈھیر پڑھنا جاری رکھیں