دور نبوت کی مسجد نبوی اور حجرہ مبارک
سعودی حکومت کا بنایا گیا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت عائشہ رض کا حجرہ مبارک کا تھری ڈی ماڈل۔ مسجد نبویﷺ کا دور نبویﷺ سے اب تک کا سفر۔ آپ کے دور میں مسجد نبویﷺ اور آپﷺ کا حجرہ مبارک کیسا دکھتا تھا۔ سب کچھ اس ویڈیو میں