Site icon MASHRIQ URDU

دورۂ پاکستان، بنگلادیشی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا

1471310 1317193 Bangladesh election updates

دورۂ پاکستان، بنگلادیشی ٹیم کو گرین سگنل مل گیا

بی سی بی آفیشل کے مطابق بنگلادیشی حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے، ابھی حکومت کی طرف سے تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔ بی سی بی حکام کے مطابق تحریری اجازت ملنے کے بعد کھلاڑیوں سے بات کریں گے۔ واضح رہے کہ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔ جس کےلیے 25 مئی سے 3 جون تک شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا۔ پی ایس ایل کی وجہ سے سیریز میں رد و بدل کیا جائے گا۔ سیریز 27 مئی سے 5 جون تک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن

Exit mobile version