دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، اردوان

دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ تمام ممالک کو شام سے اپنے ہاتھ ہٹا لینے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ ترکیہ کرد ملیشیا اور داعش سمیت شام میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو کچلنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ شام کی کرد فورسز … دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، اردوان پڑھنا جاری رکھیں