Site icon MASHRIQ URDU

دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے: سینیٹر عرفان صدیقی

irfan siddiqui

دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے: سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کسی لیڈر کے بارے میں کوئی بات نہیں ہونی چاہیے۔ شبلی فراز کا بہت احترام کرتا ہوں۔ جب کل ان سینیٹر نے بات کی تو میں نے کم از کم 3 بار ان کو بولنے سے روکا اور میں نے ان کے نامناسب الفاظ کو حذف کیا۔ دل آزاری کسی کی نہیں ہونی چاہیے۔ مناسب نہیں کہ ہم لیڈرز کی ایوان میں توہین کریں۔

لیڈر کو گالیاں دینے والے سینیٹر برداشت نہیں کریں گے، شبلی فراز

Exit mobile version