دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہے۔ بجٹ کےحوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں۔ عوام کو ریلیف دیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کوئی ایسا اقدام نہیں کرے گی جس سے قومی اتحاد اور یگانگت متاثر … دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں