Site icon MASHRIQ URDU

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

مشرق اردو، احسن اقبال

دفاعی بجٹ میں اضافہ ناگزیر ہے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف حکومت کے اقدامات سے مطمئن ہے۔ بجٹ کےحوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی دباؤ نہیں۔ عوام کو ریلیف دیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کوئی ایسا اقدام نہیں کرے گی جس سے قومی اتحاد اور یگانگت متاثر ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم دیامیر بھاشا ڈیم سمیت تمام آبی منصوبے جلد مکمل کریں گے تاکہ بھارت فائدہ نہ اٹھائے۔ ہم دیامیر بھاشا ڈیم سمیت تمام منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز دیں گے۔

ترقیاتی کام روکنے،دفاعی بجٹ،فوج کی تنخواہ،مراعات دوگنا کرنا ہوں گے،واوڈا

پاکستان کا وفاقی بجٹ 2019ء – 2020ء
سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ بجٹ میں دفاع کے لیے 1250 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش نظر رہی۔دفاعی بجٹ اورحکومتی بجٹ میں اضافہ
Exit mobile version