Site icon MASHRIQ URDU

دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ گئے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

موساد کے 1 جاسوس کو پھانسی دیدی

دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ گئے: ایرانی پاسدارانِ انقلاب

حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کی ابتداء کرنے والے نہیں ہوں گے۔ مگر ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہیں۔ دشمن کے سامنے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ متعدد کمانڈروں بشمول میجر جنرل زاہدی، میجر جنرل حاج رحیمی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر بات کرتے کہا کہ ان کی شہادت کے بعد فیصلہ کرنے اور دشمن سے براہ راست جنگ میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہمیں کوئی خوف نہیں ہم جنگ سے نہیں ڈرتے۔ اپنی شناخت اور وجود کے دفاع کے لیے جہاد کی آرزو مسلح افواج اور عوام کی صفوں میں بھر پور طریقے سے موجو ہے۔

جنگ نہیں چاہتے، دھمکایا تو جواب ملے گا:پاسداران انقلاب ایران

Exit mobile version