Site icon MASHRIQ URDU

دریائے چناب میں پانی کی آمد 16 فیصد رہ گئی

شملہ معاہدہ 

 

پانی کی آمد 16 فیصد رہ گئی

بھارت نے پانی چھوڑنے کی مقدر بہت کم کردی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت میں اضافہ کردیا ہے جو کہ سندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے واپڈا ذرائع  کا کہنا ہے کہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 37 ہزار 600 کیوسک کم ہوگئی۔

دریائے چناب میں پانی کی آمد

ان کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 200 کیوسک رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پانی کی آمد 44 ہزار 800 کیوسک تھی۔

 

 

بھارتی نے چناب کا رخ موڑنے پر کام تیز کر دیا

Exit mobile version