درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک آج

درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک آج، بیٹھک کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، اجلاس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔ پی ٹی آئی کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس سے متعلق عمران خان سے مکمل ہدایات لے کر مطالبات کو تحریری شکل دے … درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک آج پڑھنا جاری رکھیں