Site icon MASHRIQ URDU

درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان

news 1651053808 4752

درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان

درجہ حرارت میں اضافے سے ہیٹ اسٹروک، پانی کی کمی اور صحت کے دیگر مسائل کا خدشہ ہے۔ عوام غیر ضروری طور پر دھوپ میں باہر نہ نکلیں۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں اور سر ڈھانپ کر رکھیں۔ خطرناک صورتحال کے پیش نظر ہسپتالوں میں ایمرجنسی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے اسمبلی کا وقت محدود کریں۔ طالب علموں کو گرمی سے بچاؤ کی ہدایات جاری کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین، دل اور شوگر کے مریض احتیاط برتیں، دھوپ اور گرمی سے دور رہیں۔ جانوروں کو سایہ دار جگہ پر رکھیں، پینے کے صاف پانی کی دستیابی یقینی بنائیں۔ محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ڈیسک قائم کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔

62 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا خدشہ

Exit mobile version