دالبندین میں فورسز کی کارروائی،6 دہشتگرد جہنم واصل

84 / 100 Powered by Rank Math SEO SEO Score راولپنڈی:بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا، صوبے میں دہشتگردی … دالبندین میں فورسز کی کارروائی،6 دہشتگرد جہنم واصل پڑھنا جاری رکھیں