دادو: بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق یہ واقعہ دادو کے علاقے سیتا روڈ پر پیش آیا، جہاں بیٹے نے ذاتی رنجش پر اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔
دادو: بیٹے نے باپ کو کلہاڑی سے قتل کردیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔