Site icon MASHRIQ URDU

خیرپور: بس کار میں تصادم، 3 افراد جاںبحق

ملائشیا:بس حادثہ

خیرپور: بس کار میں تصادم، 3 افراد جاںبحق

پولیس کے مطابق خیرپور میں قومی شاہراہ پر گمبٹ کے قریب بس اور کار میں ٹکر ہوئی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔  زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی

Exit mobile version