Site icon MASHRIQ URDU

خیبر پختونخوا: نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

نئی کابینہ

نئی کابینہخیبر پختونخوا: نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

خیبر پختونخوا کی کابینہ میں مینا خان، فضل شکور، فیصل ترکئی، عاقب اللّٰہ، شفیع جان، خلیق الرحمان، ڈاکٹر شامل ہیں۔ ریاض خان، فخر جہاں، تاج محمد ترند نئی کابینہ میں شامل ہیں جبکہ آفتاب عالم اور ارشد ایوب خان بھی کابینہ کا حصہ ہیں۔

سابق مشیر خزانہ مزمل اسلم کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ  بانی کی ہدایت پر خیبر پختونخوا کی کابینہ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کارکنوں سے متعلق شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔

 نئی کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتہ 

Exit mobile version