Site icon MASHRIQ URDU

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کی تاریخ کا اعلان

سینیٹ کی خالی نشست

الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کے الیکشن کی تاریخ کا اعلانسینیٹ الیکشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین کی سینیٹ نشستوں پر الیکشن ہوگا، خیبر پختونخوا کی 2 ٹیکنوکریٹ سینیٹ نشستوں پر بھی الیکشن ہوگا۔

سینیٹ الیکشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ثانیہ نشتر کی سینیٹ سے خالی کردہ نشست پر انتخاب کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا، ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر پولنگ 31 جولائی کو ہوگی۔

سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب، کاغذات منظور

Exit mobile version