Site icon MASHRIQ URDU

خیبر پختونخوا: سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن

خیبر پختونخوا: سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشنسینیٹ کی خالی نشست

راحیلہ بی بی نے الیکشن سے دستبرداری کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخاب میں ن لیگ کا ساتھ دیں گے۔

دوسری جانب صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر

الیکشن کمیشن

ضمنی انتخاب کل ہوگا جس کے لیے اسمبلی کے جرگہ ہال کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خالی نشست پر مجموعی طور پر 9 امیدوار میدان میں ہیں، یہ الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے منعقد ہوں گے۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد ہے۔ یاد رہے کہ سینیٹ کی نشست پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری

Exit mobile version