Site icon MASHRIQ URDU

خیبر: مدرسے کی دیوار گرنے سے 4 بچےجاں بحق

خیبر: مدرسے کی دیوار گرنے سے 4 بچےجاں بحق

اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دیوار گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر 9 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

حالات خراب نہ کریں، ایوان یا میدان فیصلہ آپ کا: مولانا فضل الرحمٰن

Exit mobile version