خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پولیس سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، محکمہ خزانہ اور پولیس کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے میں پولیس کو مزید مستحکم کرنے … خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں