Site icon MASHRIQ URDU

خیبرپختونخوا: بارشوں سے جانی نقصان کی تفصیلات

حافظ نعیم کی ضلع بونیر آمد
خیبرپختونخوا: بارشوں سے جانی نقصان کی تفصیلاتبارشوں سے جانی نقصان

رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے 314 افراد جاں بحق جبکہ 156 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والے افراد میں 264 مرد، 29 خواتین اور 21 بچے جبکہ زخمیوں میں 123 مرد، 23 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بارشوں سے 159 گھروں کو نقصان پہنچا، 97 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ 62 گھر مکمل تباہ ہوگئے۔ صوبے میں 17 سے 19 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ہے، بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان

 

Exit mobile version