Site icon MASHRIQ URDU

خواہش ہے مسائل حل ہوں، جسٹس منصور شاہ

mansoor ali shah 1 1 Copy

کراچی:جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ خواہش ہے مسائل حل ہوں۔ فیصلہ نہ ماننے والی بات پر کیا کہہ سکتا ہوں؟

اس معاملے کو بھی قانونی انداز سے طے کریں گے۔  انہوں نے کہا کہ قانون کیلئے کام ہونا چاہیے تاکہ ملک کی بہتری ہو۔

ملٹری ٹرائل چیلنج کی کیا وجہ ہے؟ جسٹس مندوخیل

Exit mobile version