Site icon MASHRIQ URDU

 خواجہ سعد رفیق طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق طبیعت ناساز، ہسپتال داخلخواجہ سعد رفیق

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کردیا گیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہسپتال میں سعد رفیق کے ٹیسٹ کیے گئے۔ انہیں دل کی دھڑکن تیز ہونے پر ہسپتال لایا گیا تھا۔

خواجہ سعد رفیق

چیک اپ کے بعد واپس گھر بھیج دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے سعد رفیق کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

بھارت نے پانی روکا تو جنگ تصور ہو گی، یوسف رضا گیلانی

Exit mobile version