Site icon MASHRIQ URDU

خضدار: مذید 2 زخمی طالبعلم دوران علاج شہید

خضدار میں سکول بس پر دہشت گرد حملے کی 2 طالبات شہید

سکول بس

خضدار: مذید 2 زخمی طالبعلم دوران علاج شہید

حملے میں اب تک شہید ہونے والوں میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہے۔ دہشتگرد حملے میں دو جوان بھی شہید ہوئے تھے۔ خضدار میں سکول بس پر دہشت گرد حملہ ہوا تھا جس میں طلبا سمیت 53 افراد زخمی ہوئے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے۔

خضدار دھماکہ:بس حملے کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی

Exit mobile version