Site icon MASHRIQ URDU

خضدار دھماکہ:بس حملے کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی

quettabusap file 670 e1742106484953

خضدار دھماکہ:بس حملے کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی

12 سالہ زخمی طالبہ کو گزشتہ روز کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔ دھماکے کے 35 زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بس پر حملے کے 36 زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا۔

خضدار سکول بس میں دھماکہ 4 بچے جاں بحق

Exit mobile version