Site icon MASHRIQ URDU

خضدار دھماکا، 3 جاںبحق،متعدد زخمی

582379 65337202

خضدار دھماکا، 3 جاںبحق،متعدد زخمی

 دھماکے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کےلیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Exit mobile version