Site icon MASHRIQ URDU

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشایہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Exit mobile version