خراب کارکردگی پر جونیئر کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ

خراب کارکردگی پر جونیئر کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو لاہور طلب کر لیا گیا۔ نوجوان کرکٹرز کی بورڈز کے عہدیداران سے ملاقات متوقع ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کی تیاری سے متعلق بھی نوجوان کرکٹرز پر انحصار کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے 12 … خراب کارکردگی پر جونیئر کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں