خان نے نہ ڈیل کی، نہ کریں گے۔ عمران خان عدالتوں سے ریلیف حاصل کریں گے۔ رہائی کے لیے کسی ملک کے طلب گار نہیں۔ عمران خان نے کہا تھا کہ ڈیل کے لیے نہیں پاکستان اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکن اور لوگ احتجاج کے لیے نکلے ہیں۔
خان نے نہ ڈیل کی، نہ کریں گے: بیرسٹر گوہر
