Site icon MASHRIQ URDU

خاتون کی 2 سالہ بیٹی کیساتھ دریائے سندھ میں کود کر خودکشی

بیٹی

خاتون کی 2 سالہ بچی کیساتھ دریائے سندھ میں کود کر خودکشیبیٹی

مورو کے ایس ایچ او کے مطابق گاؤں لغاری بجارانی کی خاتون نے غربت اور گھریلو مسائل کے باعث اپنی 2 سالہ بیٹی سمیت دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

خاتون کی 2 سالہ بیٹی خودکشی

خاتون کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے نکالی جبکہ بچی کی تلاش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا شوہر ڈیڑھ ماہ قبل ہونے والے مورو احتجاج واقعے کی وجہ سے گرفتار ہے۔

حافظ آباد: 2 بچوں کے قاتل نے خودکشی کرلی

Exit mobile version