Site icon MASHRIQ URDU

حیسکو: کروڑوں کی بے ضابطگیاں،ڈیفالٹرز کو کھلی چھوٹ

حیسکو: کروڑوں کی بے ضابطگیاں

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی: کروڑوں کی بے ضابطگیاں،ڈیفالٹرز کو کھلی چھوٹحیسکو: کروڑوں کی بے ضابطگیاں

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مرتب کی گئی آیڈٹ رپورٹ کے مطابق حیسکو نے کروڑوں روپے کے ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے انہیں نئے کنکشن دے دیے۔

آڈیٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حیسکو نے 419 ڈیفالٹرز سے نہ وصولی کی نہ ہی ان کے خلاف کوئی کارروائی کی۔ 419 نادہندگان پر 60 ملین روپے کے واجبات تھے، متعلقہ ڈیفالٹر کو اسی نام اور اسی جگہ پر نئے کنکشن دیے گئے۔

حیسکو: کروڑوں کی بے ضابطگیاں

دوسری جانب ترجمان کا کہنا ہے کہ آڈیٹ رپورٹ کی نشاندہی پر انکوائری کی جائے گی۔ نادہندگان کی وصولی کے بغیر متعلقہ نئے کنکشنز کا اجرا غیر قانونی ہے۔ عملے کے جن افسران نے ریکوری کے بغیر میٹرز لگائے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

بجلی کا ریٹ کم ہونے کا امکان نہیں: چیئرمین نیپرا

 

Exit mobile version