Site icon MASHRIQ URDU

حکومت گندم کا سرکاری ریٹ مقرر کرئے،سکندر سلطان

IMG 20250318 WA0007 1

حکومت گندم کا سرکاری ریٹ مقرر کرئے،سکندر سلطان

اوستا محمد: صاحبزادہ سکندر سلطان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گندم کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے فوری ایکشن لے، جو زیادہ کاشت لاگت اور کم قیمت ملنے کی وجہ ہر سال مالی بحران کا شکار ہوتے جاریے ہیں۔گندم کی امدادی قیمت کے تعین کی اہمیت پر زور دیا اور محکمہ خوراک اور پاسکو کو گندم خریداری مراکز بر وقت قائم کرنے چائے زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی کیونکہ حکومت زرعی شعبے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے گندم کے کاشتکاروں کو مدد فراہم کرکے، حکومت مارکیٹ کو مستحکم کرنے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژون میں گندام خریداری مراکز قائم کر کے فوری طور پر سرکاری ریٹ مقرر کیا جائے

Exit mobile version