Site icon MASHRIQ URDU

حکومت کپاس پر جی ایس ٹی ختم کرے:بزنس فورم

494910 492316 magazine

حکومت کپاس پر جی ایس ٹی ختم کرے:بزنس فورم

صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمٰن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ای ایف ایس کی مد میں درآمدی کپاس پرڈیوٹی صفر ہے جبکہ پاکستانی کپاس پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کپاس کی مقامی صنعت کے لیےجامع پالیسی بنائی جائے، کپاس کے کاشتکار کو غلط پالیسیوں نے باندھا ہوا ہے۔ خواجہ محبوب الرحمٰن نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کے تحت درآمدی کپاس کے حجم کو بھی کم کیا جائے، حکومت اس معاملے پر فیکٹ فائنڈگ کمیشن تشکیل دے، تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔

 

Exit mobile version