Site icon MASHRIQ URDU

حکومت کا 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

عام تعطیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں  تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر اسلام آباد میں تعطیل ہوگی۔

پی آئی اے نیلام

Exit mobile version