Site icon MASHRIQ URDU

حکومت کا ایم این اے اب صوبے میں داخل ہو کر دکھائے: گنڈاپور

26 ویں آئینی ترمیم کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے:گنڈا پور

علی امین گنڈا پور

حکومت کا ایم این اے اب صوبے میں داخل ہو کر دکھائے: گنڈاپور

انہوں نے اڈیالہ جیل سے واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے آج مجھے اپنے لیڈر سے ملاقات سے روکا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ میں ایک صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہوں۔ ہمیں کوئی راستہ بتائیں۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور وفاقی کابینہ سے کہتا ہوں کہ اب آپ کا کوئی ایم این اے میرے صوبے میں داخل ہو کر دکھائے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی حالات میں میرا پیغام یہی ہے۔ جس کو ٹھیک لگے ٹھیک، نہیں لگے تو بھاڑ میں جائے۔

علی امین کو پولیس نے گورکھ پور پر روک لیا

Exit mobile version