Site icon MASHRIQ URDU

حکومت ادھر اُدھر کی باتیں نہ کرئے، مدارس رجسٹریشن مسئلہ فوری حل کرے: لیاقت بلوچ

Annotation 2024 12 24 163021

مشرق اردو،لیاقت بلوچ

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقتدر حلقوں نے سیاست اور پارلیمنٹ کو کمزور کر دیا۔

1973 کا دستور متفقہ دستاویز ہے۔ حسب منشا زبردستی کی ترامیم اس متفقہ دستاویز کو متنازع بنا رہی ہے۔
نائب امیرِ جماعت اسلامی نے کہا کہ سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور ہوس اقتدار میں مبتلا سیاستدان جمہوریت دشمن ہیں۔

Exit mobile version