حکومت اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے: عمر ایوب

حکومت اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائیں۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق 3 مطالبات ہیں۔ پی ٹی … حکومت اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے: عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں