Site icon MASHRIQ URDU

حکومتی کشمکش عدم استحکام کا باعث ہے,لیاقت بلوچ

Annotation 2024 12 24 163021

مشرق اردو،لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت خود تذبذب اور مخمصے کا شکار ہے۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔

کیسے سیاستدان ہیں جو امریکا کی مدد مانگتے ہیں، حافظ نعیم

"جنگ ” کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمام محبِ وطن افراد سیاسی بحران کے حل کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں۔ اتحادی حکومت کی اندرونی کشمکش عدم استحکام بڑھا رہی ہے۔  حکمراں سیاسی عزائم کے لیے  73ء کے آئین میں ترمیم کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع کرم کے راستے کھولے جائیں، عوام کی جانوں کا تحفظ کیا جائے۔

Exit mobile version