حکمرانوں کو پاکستان کی صورتحال کا اندازہ نہیں، محمود اچکزئی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو پاکستان کے حالات کا اندازہ نہیں کہ ملک کی کس صورتحال سے گزر رہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمود خان اچکزئی نے ملکی معاملات پر تمام اداروں کی گول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ … حکمرانوں کو پاکستان کی صورتحال کا اندازہ نہیں، محمود اچکزئی پڑھنا جاری رکھیں